the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سری نگر ، 17 اگست  کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جنگجوؤں کی جانب سے فوج کے ایک قافلے پر گھات لگا کر کئے گئے حملے میں 2 فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔



right;">جنگجوؤں کی جانب سے یہ حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کے ڈھائی بجے ضلع بارہمولہ کے خواجہ باغ کے نزدیک کیا گیا۔

جنگجو حملے کو انجام دینے کے بعد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.